| Assalamoalaikum, We hope you will enjoy your visit here. Join our community! If you're already a member please log in to your account to access all of our features: |
| Fraud by mobile phone | |
|---|---|
| Tweet Topic Started: Jul 4 2007, 06:54 PM (646 Views) | |
| Ahmaq | Jul 4 2007, 06:54 PM Post #1 |
![]()
Hum sa ho to saamnay a'ay
![]()
|
انٹرنیٹ لاٹری فراڈ کے بعد موبائل فون لاٹری فراڈ انٹرنیٹ لاٹری فراڈ کے بعد موبائل فون لاٹری فراڈ بھی آگیا۔ موبائل فون استعمال کرنے والے کو کال کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کا دو لاکھ کا انعام نکل آیا ہے جس کا باقاعدہ ٹوکن نمبر بھی دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکوت میں آج کل موبائل فون لاٹری فراڈ کی دھوم مچی ہوئی ہے اس سے قبل فراڈیوں نے انٹرنیٹ لاٹری فراڈ بھی متعارف کروائی تھی جس میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کو ای میل موصول ہوتی کہ آپ کا دو لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا ہے لاٹری کمپنی کا ایڈریس اور ای میل عموماً باہر کے ممالک کا ہوتا ہے۔ لاٹری وصول کرنے والے کو اخراجات کی فہرست بھی ای میل کی جاتی اور انعام کی لالچ کرنیوالے سو ڈالر بھجوا دیتے مگر انعام موصول نہ ہوتا۔ اسی طرح آج کل موبائل فون پر مختلف نمبروں سے فون آتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ کا دو لاکھ روپے انعام نکل آیا ہے ٹوکن نمبر تک بتایا جاتا ہے شہریوں کی بڑی تعداد کو اس طرح کی کالز وصول ہو رہی ہیں۔ |
![]() |
|
| Deleted User | Aug 1 2007, 12:04 AM Post #2 |
|
Deleted User
|
ya kia hai sir g kuch sumagh he nahi aa raha hai sab coding per likha nazar aa raha hai g انٹرنیٹ لاٹری فراڈ کے بعد موبائل فون لاٹری فراڈ انٹرنیٹ لاٹری فراڈ کے بعد موبائل فون لاٹری فراڈ بھی آگیا۔ موبائل فون استعمال کرنے والے کو کال کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کا دو لاکھ کا انعام نکل آیا ہے جس کا باقاعدہ ٹوکن نمبر بھی دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکوت میں آج کل موبائل فون لاٹری فراڈ کی دھوم مچی ہوئی ہے اس سے قبل فراڈیوں نے انٹرنیٹ لاٹری فراڈ بھی متعارف کروائی تھی جس میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے کو ای میل موصول ہوتی کہ آپ کا دو لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا ہے لاٹری کمپنی کا ایڈریس اور ای میل عموماً باہر کے ممالک کا ہوتا ہے۔ لاٹری وصول کرنے والے کو اخراجات کی فہرست بھی ای میل کی جاتی اور انعام کی لالچ کرنیوالے سو ڈالر بھجوا دیتے مگر انعام موصول نہ ہوتا۔ اسی طرح آج کل موبائل فون پر مختلف نمبروں سے فون آتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ کا دو لاکھ روپے انعام نکل آیا ہے ٹوکن نمبر تک بتایا جاتا ہے شہریوں کی بڑی تعداد کو اس طرح کی کالز وصول ہو رہی ہیں۔ |
|
|
| 1 user reading this topic (1 Guest and 0 Anonymous) | |
| « Previous Topic · Roshnee · Next Topic » |








5:32 AM Jul 11